yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صرف ایک انڈہ روزانہ جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

Web Editor May 23, 2018 1 min read
What does an egg daily use affect on body?
Share this:

اگر تو آپ انڈے روزانہ کھانے کے عادی ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس عادت کے نتیجے میں فالج کا خطرہ کافی حد تک کم کرسکتے ہیں۔

What does an egg daily use affect on body?یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ صرف ایک انڈہ فالج کا خطرہ 12 فیصد تک کم کرسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق انڈے پروٹین اور 9 اہم امینو ایسڈز سے بھرپور ہوتے ہیں جبکہ اس میں ایک جز لیوٹین دماغی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک انڈہ روزانہ کھانا امراض قلب اور فالج کا خطرہ کم کرسکتا ہے۔

اس تحقیق کے دوران 37 سے 79 سال کی عمر کے 5 لاکھ افراد کا جائزہ 9 سال تک لیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ روزانہ انڈہ کھانا امراض قلب اور فالج کا خطرہ کم کرتا ہے۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ اس عادت کے نتیجے میں دماغی شریان پھٹنے یا برین ہیمرج کا خطرہ 26 فیصد تک کم ہوجاتا ہے جبکہ امراض قلب سے موت کا خطرہ 18 فیصد گھٹ جاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ایک کروڑ 77 لاکھ افراد امراض قلب یا فالج کے نتیجے میں ہلاک ہوتے ہیں، اس کی وجہ تمباکو نوشی، ورزش نہ کرنا اور ناقص غذا کا استعمال بنتا ہے۔

انڈے غذائی کولیسٹرول سے بھرپور ہوتے ہیں، جس کے بارے میں پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ یہ خون کی شریانوں کے مسائل کا باعث بن سکتا ہے تاہم یہ اہم پروٹین اور وٹامنز سے بھی لیس ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ روزانہ ایک انڈہ کھانا خون کی شریانوں سے جڑے امراض جیسے امراض قلب یا فالج وغیرہ کا خطرہ کم کرتا ہے۔ اس تحقیق کے نتائج طبی جریدے جرنل ہارٹ میں شائع ہوئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Session of Tehreek-e-Insaf: Bitter words in Shah Mehmood Mehmood Qureshi and Jahangir Tareen
Previous Post تحریک انصاف کا اجلاس: شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں تلخ کلامی
Next Post ‘مجھے ایک 15 سالہ لڑکے نے ہراساں کرنے کی کوشش کی’
'A 15-year-old boy tried to harass me'

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.