yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دنیا میں سزائے موت کو ختم کرنے کی قرارداد پر پاکستان نے کیا جواب دیا ؟ اقوام متحدہ سے بڑی خبر

Web Editor December 19, 2018 1 min read
What did Pakistan respond to the resolution of ending death sentence in the world?
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سزائے موت کے خاتمے کی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا،، پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تکنیکی بنیادوں کی وجہ سے پاکستان کا ووٹ غلط درج ہوا ،، لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے ،، پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سزائے موت کے خاتمے کی قرارداد کے خلاف ووٹ دیا،، پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تکنیکی بنیادوں کی وجہ سے پاکستان کا ووٹ غلط درج ہوا ،، لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے ،، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جنرل اسمبلی میں ایک قرار داد پیش کی گئی جس میں سزائے موت پر عمل درآمد روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا اور جس کا مقصد سزائے موت کو ختم کرنا تھا،، ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان نے سزائے موت کے حوالے سے اپنی دیرینہ پالیسی کے مطابق اس قرار داد کے خلاف ووٹ دیا،، ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ تکنیکی وجوہات کی بناء پر پاکستان کا ووٹ غلط درج ہوا جس کے بعد اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے یہ معاملہ اقوام متحدہ سیکریٹریٹ میں اٹھایا اور ریکارڈ کو درست کی،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"People do not know PPP, but this will definitely work with the N League" Sheikh Rashid
Previous Post ’’پیپلز پارٹی کا تو پتا نہیں لیکن ن لیگ کے ساتھ یہ کام ضرور ہو گا ‘‘ شیخ رشید نے ایسا اعلان کر دیا کہ سن کر نوازشریف کے ہوش اڑ جائیں گے
Next Post خدا رحم کرے ! پاک بھارت سرحد پر زبردست فائرنگ ، راولا کوٹ سیکٹر سے تشویشناک خبر آگئی
God bless Strong firing on Pak India border

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.