yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عام انتخابات 2018 میں کامیاب ہونے والی حکومت کے ساتھ فوج اور عدلیہ کیا کرنے والے ہیں؟غیر ملکی ادارے دی اکانومسٹ کی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

Web Editor September 3, 2018September 3, 2018 1 min read
What are the military and judiciary to do with the government succeeded in the general elections 2018? The report of the Foreign Organization of the Economic Institutions
Share this:

اس کی گردن پر بوٹ، جبکہ سر پر ہتھوڑا ہوگا، غیر ملکی جریدے اکانومسٹ کی پاکستانی سیاست سے متعلق تہلکہ خیز پیش گوئیاں، عام انتخابات 2018کے بعدآنیوالی حکومت کیساتھ آرمیاور عدلیہ کےتعلقات بارے غیر یقینی صورتحال کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق معروف غیر ملکی جریدے اکانومسٹ نے پاکستانی سیاست پر ایک تجزیاتی رپورٹ پیش کی ہے جس میں حکومت عدلیہ اور فوج کے درمیان تعلقات پرروشنی ڈالی گئی ہے جبکہ آئندہ عام انتخابات 2018کے بعد اقتدار میں آنیوالی جماعت کیساتھ آرمی اور عدلیہ کے تعلقات بارے بھی پیش گوئی کی ہے۔(جاری ہے

اکانومسٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلی حکومت چاہے کسی بھی سیاسی جماعت کی ہو، اس کی گردن پر بوٹ، جبکہ سر پر ہتھوڑا ہوگا۔چیف جسٹس کے اسپتالوں کے دور ے مسلم لیگ نواز کےلئے نقصان دہ ہیں کیوںکہ ان کی شکایات کا مرکز پنجاب ہے۔چیف جسٹس کے دیگر فیصلے بھی مسلم لیگ نواز کی پالیسیوں سے متصادم ہیں۔دوسری جانب اپوزیشن سیاستدانوں کو بھی سپریم کورٹ کے زعم یا انتہائی خود اعتمادی سے محتاط رہنا چاہیے۔چوہدری افتخار کے برعکس چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسٹیبلشمنٹ کے ناپسندیدہ موضوعات سے گریز کیا ہے۔(جاری ہے

جریدہ میں لکھا گیا ہے کہ کسی بھی طور سےدونوں اداروں یعنی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے ایک دوسرے کی برملا حمایت کی ہے۔ دوسری جانب آرمی چیف بھی واضح عندیہ دے چکے ہیں کہ پارلیمان کیساتھ کسی بھی تنازعے کی صورت میں فوج عدلیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan may not Show it possible
Previous Post عمران خان نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا : 50 لاکھ سستے گھروں کی تعمیر۔۔۔۔۔ یہ گھر کن کو ملیں گے؟ خبر آتے ہی پاکستانی خوشی سے اُچھل پڑے
Next Post داتا دربار پر لکھے کلمے کے زمین پر عکس پڑنے کا معاملہ۔۔۔۔انتظامیہ نے مسئلہ کا کیا حل نکال لیا؟ خبر آگئی
Mirror on the Land of the Gloomy Scriptures

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.