counter easy hit

یہ کس بھارتی اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

What actress'

What actress’

بھارتی فلم انڈسٹری کی ایک مشہور اداکارہ نے اپنے بچپن کی یہ تصویر انٹرنیٹ پر شیئر کی ہے۔ کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ یہ کس اداکارہ کی تصویر ہے۔
ممبئی: (یس اُردو) بالی ووڈ کی ایک مشہور اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس کو دیکھ کر آپ پہچان ہی نہیں پائیں گے کہ یہ اپنے وقت کی حسینہ عالم کی تصویر ہے۔ چلیں ہم اب آپ کا تجسس ختم کرتے ہیں۔یہ تصویر بھارت کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین کی ہے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ اس تصویر کا کیپشن دیتے ہوئے سشمیتا سین نے کہا کہ دنیا میں ہر چیز ممکن ہے۔ لوگ جو کچھ کہتے ہیں اس پر کبھی یقین نہ کریں۔ واضح رہے کہ سشمتیا سین کی یہ تصویر ان دنوں کی ہے جب ان کی عمر صرف 10 سال کی تھی۔