yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔وفاقی کابینہ کا اجلاس اچانک ملتوی کیوں کردیاگیا؟ اندر کی کہانی سامنے آگئی

MH Kazmi September 12, 2019 1 min read
Well, that was it - why the federal cabinet meeting was abruptly postponed? The story inside came out
Share this:

Well, that was it - why the federal cabinet meeting was abruptly postponed? The story inside came out

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا گیاہے ، کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کیا گیا ۔دنیانیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا کل ہونیوالا اجلاس ملتو ی کردیا گیاہے ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہونا تھا مگر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث ملتوی کیا گیا ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی عدم شمولیت کے باعث ملتوی کیا گیاہے ۔ وزیر اعظم عمران خان کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئے نظام کے تحت منتخب نمائندگان کو بااختیار بنایا ہے تاکہ مسائل کے حل میں دشواری نہ ہو۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مقامی حکومتوں کے نئے نظام سے متعلق اجلاس ہوا ۔جس میں متعارف کرائے جانے والے مقامی حکومتوں کے نئے نظام پر عملدرآمد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ وزیراعظم کو خیبرپختونخوا اور پنجاب میں متعارف کرائے جانے والے مقامی حکومتوں کے نئے نظام کے خدوخال پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ متعارف کرایا جانے والا مقامی حکومتوں کانیا نظام حقیقی معنوں میں انقلاب برپا کرے گا، نئے نظام کے تحت منتخب نمائندگان کو بااختیار بنایا ہے تاکہ مسائل کیحل میں دشواری نہ ہو۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقامی حکومتیں قومی قیادت کی نرسریاں ثابت ہوں گی، ترقیاتی فنڈز کی مقامی سطح پر منتقلی سے عوام کے بنیادی مسائل کا حل ممکن ہوگا۔ واضح رہے کہ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جمعرات کو زیر سماعت آنے والے کیسز کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس میں فواد چوہدری نا اہلی کیس بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی نا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف گزشتہ ماہ سمیع اللہ ابراہیم نے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ نا اہلی کیلئے دائر درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو درست معلومات فراہم نہیں کیں اور کاغذات نامزدگی میں اثاثے چھپائے اور اپنی ملکیتی زمین ظاہر نہیں کی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فواد چوہدری آئین کے آرٹیکل 62/63 پر پورا نہیں اترتے اس لیے انہیں 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے اور انہوں نے بطور رکن اسمبلی جو مراعات لیں واپس لی جائیں اور ان کیخلاف کریمنل مقدمہ درج کیا جائے۔درخواست میں فوادچوہدری،الیکشن کمیشن، ایف آئی اے و دیگر فریق بنایاگیا ہے۔خیال رہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین تاحیات کسی بھی عوامی عہدے کیلئے نا اہل قرار پاچکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Maulana Fazlur Rehman will not be arrested before Long March, Assistant Special Prime Minister clarified
Previous Post لانگ مارچ سے قبل مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا جائیگایا نہیں، معاون خصوصی وزیراعظم نے واضح کردیا
Next Post زروالوں کی دعائیں رنگ لائیں ۔۔۔بالآخر کس کے پروڈکشن آرڈر جاری ہو گئے ؟ تازہ ترین
Pray for Zarwal's Prayer - Whose Production Orders Have Finally Released? the latest

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.