counter easy hit

ہم ملکر ملک کو فسادیوں سے پاک کریں گے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی وڈیوپیغام میں کہا کہ پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے۔

We would together cleanse the country from riots, Army chief head

We would together cleanse the country from riots, Army chief head

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفورنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرکے ذریعے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوم پاکستان پرخصوصی وڈیوپیغام جاری کیا۔  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باوجوہ نے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 کوپاکستان بنانے کا عہد کیا اورکامیاب ہوئے، آئیے ہم پھرعہد کریں ہم پاکستان کوفسادیوں سے پاک کریں گے کیونکہ یہ ہے ہم سب کا پاکستان ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website