counter easy hit

ہم پولیس کی ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں , لالہ محمد رفیق

 police are wonderful words, Lala Mohammad Rafique

police are wonderful words, Lala Mohammad Rafique

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت لالہ محمد رفیق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تھانہ سٹی کے SHOشیراز عزیز چیمہ کو خطر ناک موٹر سائیکل گینگ اور ڈکیتی کرنے والوں کو گرفتار کیا ہے یہ گینگ لوگوں کے درد سر بن چکا تھا ، DPOگجرات رائے ضمیر الحق ، DSPشاہد نواز وڑائچ کی قیادت میں SHOتھانہ سٹی لالہ موسیٰ اور ان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل گینگ کوگرفتار کرکیا اور نو موٹر سائیکل بھی برآمد کرلیے اور ڈکیتیوں سے قیمتی سامان اور زیوارت اور نقدی بھی برآمد کی جس پر ہم پولیس کی ذبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں