counter easy hit

چوہدری جعفر اقبال کو ڈویژنل پبلک سکول کا لالہ موسیٰ میں افتتاح کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں , ڈاکٹر آصف محمود , معظم بٹ

dr asif mehmood & muazzam butt

dr asif mehmood & muazzam butt

لالہ موسیٰ ( محمدمنشاء بٹ + محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سٹی صدر مسلم لیگ ن لالہ موسیٰ ڈاکٹر آصف محمود کوارڈنیٹر سوئی گیس معظم بٹ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم این اے حلقہ این اے 106چوہدری جعفر اقبال کو ڈویژنل پبلک سکول کا لالہ موسیٰ میں افتتاح کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور شکریہ ادا کرتے ہیں اس سے یہاں پر تعلیمی انقلاب آئیگا مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ڈاکٹر آصف محمود ، معظم بٹ نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن یہاں کے تمام مسائل سے آگاہ ہے انشاء اللہ مرحولہ وار تما م مسائل حل ہوں گے اور علاقہ ترقی اور خوشحالی کی راہوں پر گامزن ہوگا ہم اپنے قائد چوہدری جعفر اقبال کا شکریہ اد ا کرتے ہیں کہ انھوں نے تحفہ اہلیان لالہ موسیٰ کو دیا