yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی

MH Kazmi August 23, 2017August 23, 2017 1 min read
Waseem Akram and Waqar Younis were broken before being paired
Share this:

کراچی: پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی بننے سے پہلے ہی ٹوٹ گئی۔

Waseem Akram and Waqar Younis were broken before being paired
Waseem Akram and Waqar Younis were broken before being paired

وسیم اکرم اور وقار یونس کو اپنے کھیلنے کے دور میں دنیا کی خطرناک ترین فاسٹ بولنگ جوڑی قرار دیا جاتا تھا، یہ پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز ملتان سلطانز میں یکجا ہونے جارہی تھی جہاں پر وسیم کو پہلے ہی ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کیا جاچکا ہے، وقار یونس سے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری کے لیے بات چیت جاری تھی جوکسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوچکی، یہ بات ان شائقین کے لیے حیران کن نہیں جو ان دونوں کو ماضی کے دنوں سے جانتے ہیں، تب بھی ہمیشہ ہی وسیم اکرم اور وقار یونس میں مقابلہ رہا اور ان کے تعلقات کشیدہ رہے تھے۔

وقار یونس نے ویب سائٹ ’کرک انفو‘ سے بات چیت میں کہا کہ میری بات چیت ہوئی مگر کسی حتمی معاہدے پر نہیں پہنچ پائے، ملتان سلطانز کے مالکان اچھے لوگ ہیں، مجھے ان کی جانب سے ملنے والی آفر پر خوشی ہوئی تھی، میں وہاں پر وسیم اکرم کے ساتھ دوبارہ مل کر کام کرسکتا تھا، اگر ہم دونوں ایک ہی ٹیم کے لیے ایک ہی مقصد کی خاطر کام کرتے تو اچھا ہوتا، میں وسیم بھائی کے اپنی ٹیم تیار کرنے سے متعلق پلان کی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں۔

وقار یونس کی ایک رات قبل ایک نجی ٹی وی سے بات چیت سے بھی صاف محسوس ہوا کہ انھیں اصل مسئلہ ہی وسیم اکرم سے ہے، ان کا کہنا تھاکہ ’وسیم بھائی جو ٹیم چاہتے ہیں وہ بنائیں گے اور ممکنہ طور پر میں ان کے پلان کی راہ میں نہیں آؤں گا، ویسے بھی میں ان کے پلان میں کبھی شامل ہی نہیں تھا‘۔ انہوں نے مزید کہاکہ میں ہمیشہ سے ہی ملتان کا حصہ بننا چاہتا تھا کیونکہ میرا تعلق جنوبی پنجاب سے ہی ہے، اس فرنچائز کا حصہ نہ بن پانا میرے لیے مایوس کن ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Federal cabinet decide to take into trust to all the friendly countries on American policy
Previous Post وفاقی کابینہ کا امریکی پالیسی پرتمام دوست ممالک کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
Next Post خراب کوالٹی کی کٹ سے ویرات کوہلی ناخوش
Virat Kohli unhappy with a bad quality kit

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.