counter easy hit

وارڈ نمبر3 میو نسپل کمیٹی کھا ریا ں کے بلد یا تی ضمنی انتخابات میں سیا سی سر گر میا ں اپنے نقطہ عر وج پر پہنچ گئیں

Ward 3 Mayo principal

Ward 3 Mayo principal

کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) وارڈ نمبر3 میو نسپل کمیٹی کھا ریا ں کے بلد یا تی ضمنی انتخابات میں سیا سی سر گر میا ں اپنے نقطہ عر وج پر پہنچ گئیں ،عوام کی منت سما جت شر وع ،ایکبا ر ہم پر اعتما دکر یں آپ کو کھبی ہم سے شکا یت نہیں ہو گی سیا ستدانوں نے عوام کو ور غلا نا شروع کر دیا ،تفصیلا ت کیمطا بق میونسپل کمیٹی کھا ریا ں کی وارڈ نمبر3 کے ضمنی انتخا بات کےشید ول کا اعلا ن ہو تے ہی سیا ستدانوں نے ایک با ر پھر لنگو ٹ کس لئے ،عوام کی خوشی غمی میں شر یک ہو نا معمول بنا لیا عوام جن سیا ستدانوں کی کئی کئی مہینے صورت دیکھنے کو تر ستے رہتے ہیں وہ ااج کل وارڈ نمبر 3 کے گھر وں کی دستک دے کر عوام کو دیدار کر ارہے ہیں ،عا م دنوں میں لو گو ں کا فو ن نہ سننے وا لے آج کل جس کسی کو بھی ملتے ہیں چا چا ،با با ،بھا ئی اور بیٹا کہہ کر پو چھتے ہیں کیسے ہو کیا ہو رہا ہے تو آگے سے جو اب ملتا ہے کہ الیکشن آتے ہی سارے رشتے یا د آگئے جب ہمیں کا م تھا تو فو ن بھی مصروف کر دیتے تھے ،مسلم لیگ (ن) وارڈ نمبر3 کی نشست جیتنے کیلئے ایڑ ی چو ٹی کا زور لگا رہی ہے وارڈ نمبر 3کا الیکشن قومی حلقہ جیسی اہمیت اختیا ر کر چکا ہے ن لیگ کی فتح میں سب سے بڑی رکا وٹ چو ہد ری فر خ مجید ،چو ہد ری نا صر احمد چھپر ایڈ وکیٹ ،چو ہد ری عر فا ن نصیر مرالہ ،میا ں جمیل اصغر،چو ہد ری اسفند اصغر ،ملک اختر محمو د ،چو ہد ری ثا قب بشیر ،شیخ محمد حفیظ ،لا ل خا ں گو ندل ،محمد منیر سیٹھی ،ملک محمد نعیم ،چو ہد ری مسعود عا شق میر ہ جیسی قدآور شخصیات ہیں ،عوامی رائے کیمطا بق وارڈ نمبر 3میں اس وقت پا کستا ن تحر یک انصاف پہلے جبکہ آزاد امیدوار چو ہد ری ضیغم ٹو پہدو سر ے اور حکمران جما عت کے امید وار تیسر ے نمبر پر ہیں ابھی الیکشن میں صر ف دو دن با قی ہیں اتنے کم وقت میں مسلم لیگ (ن) کیلئے یہ نشست جیتنا تقر یبانا ممکن نظر آتا ہے تا ہم اصل فیصلہ تو 7اپر یل کو عوام کر یں گی