کھیلاپنے مستقبل کا فیصلہ پاکستان جاکر کروں گا، وقار یونس Yesurdu March 25, 2016 1 min read Share this: Waqar Younisموہالی…… قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ اپنے مستقبل کا فیصلہ پاکستان جاکر کروں گا۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے بعد حتمی فیصلہ کرسکوں گا، ٹیم میں اختلافات کی خبریں صرف میڈیا کی حد تک ہیں۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026