yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کا معاملہ، الیکشن کمیشن کی تحقیقات شروع

Yes 1 Webmaster October 20, 2015 1 min read
Election Commission
Share this:
Election Commission
Election Commission

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے صوبائی اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

سیکرٹری الیکشن کمشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ چودھری سرور کے کہنے پر انھیں تمام تفصیلات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انتخابی فہرستوں میں ردوبدل کے الزامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ تحقیقات کے بعد جو بھی فیصلہ آئے گا اس سے عوام کو آگاہ کرینگے۔ بابر یعقوب نے بتایا کہ انتخابی نظام میں موجود خرابیوں کو ٹریننگ کے ذریعے دور کیا جا رہا ہے۔

ٹریننگ کی ویڈیو کو نہ صرف ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر رہے ہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کو بھی بھیج رہے ہیں۔ ٹریننگ کی ویڈیو سے ووٹر بھی استفادہ حاصل کر سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں ہر پولنگ سٹیشن پر فوج تعینات کرنا ممکن نہیں ہے۔

واضع رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے آرگنائزر چودھری محمد سرور کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا تھا کہ ووٹروں کے علم میں لائے بغیر ان کے نام دوسرے حلقوں میں منتقل کر دیئے گئے یا انہیں ووٹر لسٹ سے حذف کر دیا گیا ہے۔ یہ لوگ ضمنی الیکشن میں لوگ ووٹ ڈالنے گئے تو یہ جان کر انہیں دھچکا لگا کہ ان کے ووٹ کہیں اورمنتقل ہو چکے ہیں یا اُن کا نام ہی لسٹ سے غائب ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Syed Qaim Ali Shah
Previous Post کراچی میں ٹریفک پولیس کی نفری بڑھائی جائیگی، وزیر اعلیٰ سندھ
Next Post بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ عالمی کرکٹ سے ریٹائر
Virender Sehwag

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.