counter easy hit

ویرات کوہلی قذافی اسٹیڈیم کے خاکروب قرار، بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے

نئی دہلی: ایک آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کو خاکروب قرار دے دیا جس پر بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے۔

Virat Kohli declared as Gaddafi stadium dung, Indian viewers get angryمذکورہ صحافی نے کوہلی کی ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جو گذشتہ برس کی ہے، اس میں کوہلی بھارت میں صفائی مہم کے موقع پر ایک اسٹیڈیم میں بھی جھاڑو دے رہے ہیں۔ اس تصویر کے ساتھ صحافی نے لکھا کہ ’پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میچ سے قبل خاکروب جھاڑو دے رہے ہیں‘۔ اس پر بھارتی شائقین سخت طیش میں آگئے اور انھوں نے مذکورہ صحافی کو کھری کھری سنائیں۔