لندن :برطانوی شاہی خاندان کی ایک دن کی سیر، کیٹ اور شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کی تصاویر میڈیا پر مقبول ہو گئیں، نہ زرق برق لباس، نہ بھاری بھرکم زیور۔ یہ ہے برطانیہ کی 
شہزادی شارلٹ نے پنک کپڑے اور شہزادہ جارج نے سبز رنگ کی ٹی شرٹ اور ہلکے خاکی رنگ کی نیکر پہن رکھی تھی، ایک دن کی سیر کے دوران انہوں نے آئس کریم بھی کھائی۔








