yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: بلال یاسین نے تحریری جواب جمع کرا دیا

Web Editor September 7, 2017September 7, 2017 1 min read
Violence of electoral code of conduct: Bilal Yasin submitted a written answered
Share this:

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کو این اے 120 کے ضمنی الیکشن تک حلقے میں سیاسی سرگرمیوں میں شرکت سےروک دیا۔

Violence of electoral code of conduct: Bilal Yasin submitted a written answered
Violence of electoral code of conduct: Bilal Yasin submitted a written answered

وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں اپنا تحریری جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا۔ صوبائی وزیرکو این اے 120 کے ضمنی الیکشن تک حلقے میں سیاسی سرگرمیوں میں شرکت سےروک دیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے مانیٹرنگ کمیٹی کی جانب سے بلال یاسین کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت پر سماعت کی، وزیرخواک پنجاب بلال یاسین آج بھی کمیشن میں پیش نہ ہوئے، تا ہم انکے وکیل نے تحریری جواب جمع کرایا اور موقف اختیار کیا کہ ضابطہ اخلاق کہتا ہے کہ رکن اسمبلی متعلقہ حلقے کا دورہ نہیں کرسکتا، بلال یاسین این اے 120 کے رہائشی ہیں، صوبائی وزیر ہونے کے ناطے لوگ ان کے گھر جاتے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ گھر جانے سے کسی نے نہیں روکا مگر سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لینا چاہئے۔ بلال یاسین کے خلاف موہنی روڈ پر ریلی میں شرکت کی شکایت موصول ہوئی، انہوں نے کہا کہ بلال یاسین این اے 120 کے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم میں شرکت نہیں کرسکتے، مقدمے کی مزید سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I have not left the Tehreek-e-Insaf and will not leave: Aisha Gulalai
Previous Post تحریک انصاف نہ میں نے چھوڑی ہے اور نہ چھوڑوں گی: عائشہ گلالئی
Next Post راولپنڈی: جی ایچ کیو میں یومِ دفاع کی مرکزی تقریب، شہیدوں اور غازیوں کو سلام
Rawalpindi: The main function of Defense Day in GHQ, greeting to the martyrs and the veterinarians

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.