yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ویانا : منہاج القرآن سنٹر میں خواتین و حضرات کے لیے مفت جرمن کورس میں داخلہ شروع

Yes 2 Webmaster June 6, 2015 1 min read
Free German Course Admission Open
Share this:
Free German Course Admission Open
Free German Course Admission Open

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں مقیم پاکستانیوں کے لیے جرمن زبان کی اردو زبان میں تعلیم ہمیشہ سے ایک مسئلہ تھی ۔ لیکن بحمداللہ تعالیٰ منہاج القرآن سنٹر میں عوامی فلاح و بہبوداور تارکین وطن کی مدد کے لیے اردو زبان سے جرمن سکھانے کا مفت ابتدائی جرمن زبان کورس کا سلسلہ گذشتہ دو سال سے نہایت کامیابی سے جاری ہے ۔جس سے بہت سے پاکستانی بہن بھائی فائدہ اٹھاچکے ہیں۔

آئندہ فری جرمن کورس میں 18جون تک داخلہ جاری ہے ۔ خواہش مند خواتین و حضرات جلداز جلد منہاج سنٹر میں رابطہ کرکے اگلے کورس میں رجسٹریشن کروا کر اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔شکریہ
مزید تفصیلات کے لیے کلاس انچارج عمیر الطاف 0699-10766863 یا محمد نعیم رضاسے 0699-10925176 پر رابطہ کریں۔ فری داخلہ فارم FACEBOOK.com/minhajaustria سے ڈاون لوڈ کرکے مندرجہ ذیل ای میل پر بھیجا جا سکتا ہے۔ mqaus@hotmail.com

Free German Course Admission Open
Free German Course Admission Open

Free German Course Admission Open
Free German Course Admission Open
Free German Course Admission Open
Free German Course Admission Open
Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Miss Lubna Qadir
Previous Post اٹلی : ایڈ ورلڈ کمیونیکیشن لاہور کی چیف ایگزیکٹو مس لبنہ قدیر کا ایک خوبصورت انداز
Next Post خازن MQI برلن محمد رفیق و مراتب علی نے چیف کوآرڈینیٹرPATیورپ شکیل چغتائی کی عیادت کی
Shakeel Chugtai Meeting

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.