counter easy hit

اٹلی کے معروف عالم دین علامہ حافظ محمد انور ربانی گوندل مسجد البلال ویانا میں 15 اپریل کو نماز جمعہ پڑھائیں گے

Hafiz Mohammad Anwar Gondal

Hafiz Mohammad Anwar Gondal

ویانا (محمد اکرم باجوہ) اٹلی کے معروف عالم دین علامہ حافظ محمد انور ربانی گوندل مسجد البلال ویانا میں 15 اپریل کو نماز جمعہ پڑھائیں گے اور خصوصی خطاب فرمائیں گے تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ھے کہ 2 بجے نماز جمعہ ھوگاوقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے –