counter easy hit

ری سرچ سکالر سید سبطین شاہ اور صحافی میان صفدر کے کے اعزاز مسلم لیگ ن ناروے کا عشائیہ تصویری جھلکیاں‎

ناروے : پاکستان مسلم لیگ ن نے ڈاکٹریٹ ری سرچ سکالر اور صحافی سید سبطین شاہ اور صحافی میان صفدر کے کے اعزاز میں گذشتہ روزاوسلوکے کبابش ریسٹورنٹ میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے خالدنذیربٹ، چوہدری رفاقت علی (طاہر)، سید سبطین شاہ اور میاں صفدر نے خطاب کیا۔ سینئر صحافی اور قیادت ٹی وی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر چوہدری شرریف گوندل نے پنجابی میں نظم پڑھی۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل سیکرٹری شاہد تنویر، بزرگ مسلم لیگی فضل اللہ بٹ، محمدحسین بٹ، رانا اکرم اور نوجوان مسلم لیگی رہنما ناصرحسین بٹ اور ہیومن سروسز ناروے کے چیف کوآرڈی نیٹر چوہدری غلام سرور بھی موجود تھے۔

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner

Norway Dinner