counter easy hit

ویل ڈن ٹی ایم او چوہدری خرم ترہنگی ریلوے روڈ کی ساری لا ئیٹں ٹھیک ہو گی

Val Dunn TMO

Val Dunn TMO

گجرات ( نما ئندہ خصو صی ) ویل ڈن ٹی ایم او چوہدری خرم ترہنگی ریلوے روڈ کی ساری لا ئیٹں ٹھیک ہو گیءں۔ گزشتہ روز ریلوے روڈ پر لگنے والی لاکھو ں روپے کی ایل ای ڈی لا یئٹں تیز رفتا ر آندھی کے با عث جل گیءں تھی اور ریلوے روڈ اندھیرے میں ڈوب گیا تھا ۔ جس پر ٹی ایم او چوہدری خرم تر ہنگی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ریلوے روڈ کی ایل ای ڈی لایٹیں درست کر وادیں ۔ جس پر ریلوے روڈ کی عوام نے ان کا شکریہ ادا کیا اور بھر پور الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔