yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اتر پردیش حکومت کے مدارس مخالف اقدامات

Web Editor January 4, 2018 1 min read
Uttar Pradesh government anti-madarsas measures
Share this:

بھارتی ریاست اتر پردیش میں وزیر اقلیتی امور نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے 2300 مدرسے حکومت کے معیار پر پورے نہیں اترتے لہٰذا انہیں جعلی قرار دیا جائے گا۔ اترپردیش میں 16808 مدرسے رجسٹرڈ ہیں۔ گزشتہ Uttar Pradesh government anti-madarsas measuresروز وزیراعلیٰ یوگی نے حکم دیا تھا کہ مسلم مدرسے تمام ہندو تہواروں کو منائیں گے اور چھٹیاں کریں گے۔

Indian-madarsas_L2

ساتھ ہی یوگ نے یہ بھی حکم دیا تھا کہ مسلم تہوار کی چھٹیاں کم کی جائیں۔ اتر پردیش حکومت نے مدرسوں کو جو کلینڈر جاری کیا ہے اس میں مہاویر جنینی، بدھایورنیما، رکھشا بندھن، مہانومی، دیوالی اور کرسمس کی چھٹیاں بھی کرنے کا حکم ہے مدرسے ہولی، امید کرجنتی پر پہلے ہی چھٹیاں کرتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلنڈر ایئر میں سات نئی چھٹیوں کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ مدارس کو مسلم تہواروں جیسے عیدالاضحی اور محرم الحرام پر ملنے والی 10صوابدیدی چھٹیاں کم کرکے 4 کردی گئی ہیں۔ اُترپردیش مدرسہ بورڈ کے رجسٹرار راہول گپتا نے اس اقدام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دس روزہ چھٹیاں مدرسوں کی صوابدید پر تھیں لیکن اب یہ پہلے سے طے شدہ ہیں اور عظیم رہنماؤں کے یوم پیدائش پر دی جائیں گی، تاکہ طلبہ جان سکیں کہ یہ شخصیات کون تھیں۔

مدارس کی انتظامیہ نے ان تجاویز پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسلامک مدرسہ ماڈرنائزیشن ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز احمد کا کہنا ہے کہ مدارس مذہبی ادارے ہوتے ہیں، ان کی چھٹیاں اقلیتوں کے مذہبی تہوار کی مناسبت سے ہوتی ہیں، دیگر مذاہب کے تہواروں پر چھٹیوں میں اضافے پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن یہ بالکل غلط ہے کہ 10صوابدیدی چھٹیوں میں کمی کی جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ethnic riots in india reached 18 cities
Previous Post بھارت میں نسلی فسادات 18شہروں تک پہنچ گئے
Next Post نئے ویزا ضابطے، 10 لاکھ افراد کی ’امریکا بدری‘ کا خدشہ
New visa regulations, fear of 'America's worst' of 10 million people

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.