counter easy hit

عثمان بزدار ہمارے ہمسائے تھے

معروف صحافی غریدہ فاروقی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کیساتھ لی گئی سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ ہر کوئی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گیا۔ غریدہ فاروقی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سیلفی شیئر کرواتے ہوئے لکھا ”

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کیساتھ بھارت سے آئے دوستوں کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیے کے میں شریک ہوں۔۔۔ مجھے یہ سن کر بہت ہی خوشگوار حیرت ہوئی کہ ہم ملتان میں ہمسائے تھے، یہ دنیا بہت چھوٹی ہے۔“