yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عثمان بزداربشریٰ بی بی کا پکا استخارہ ہیں

Web Editor February 1, 2019February 1, 2019 1 min read
Usman Bucharabhishi is an inspiration for BB
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناہ اللہ کہتے ہیں کہ لگتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداربشریٰ بی بی کا استخارہ ہیں ، وہ انھیں کبھی نہیں ہٹائیں گے، وزیراعظم عمران خان اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سمیت حکمران طبقے کی فائلیں بننا شروع ہوگئی ہیں جو جلد سامنے آئیں گی ، سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سمیت حکمران طبقے کی فائلیں بننا شروع ہوگئی ہیں، ایک سال کے اندر ان کی اخلاقی دستاویزی فائلیں سامنے آجائیں گی ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پیرنی کے استخارہ کی پیدوار ہیں ،بتایا جائے زلفی بخاری اور نعیم الحق کس کارکردگی کی بناء پر معاون خصوصی بنائے گئے؟ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئےرانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) پارلیمنٹ کا ماحول خراب کرنا نہیں چاہتی بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ عوامی مسائل پارلیمنٹ کی کی سطح پر حل ہوں ،وزیر اعظم عمران خان میرٹ کی بہت بات کرتے ہیں، بتایا جائے کہ زلفی بخاری ، عون چوہدری اور نعیم الحق کا میرٹ کیا ہے ؟۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ شیخ رشید6مرتبہ نوازشریف دور میں وزیر رہے ،اب وہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو اکھاڑہ بنانے جا رہے ہیں، ان کی ذاتی طور پر کوئی حیثیت نہیں،، انہوں نے کہا کہ حکمران طبقہ نے اخلاقی پستگی کی نئی مثالیں قائم کردی ہیں ، پی ٹی آئی دور کے بعد سانحہ ساہیوال کی حقیقت سامنے آئے گی ۔انہوں نے کہا کہ بیماری کے باعث قانون کے تحت ریلیف ملنا ڈیل اورڈھیل نہیں،نوازشریف کے دل کا آپریشن اور شہبازشریف کا کینسر کا مریض ہونا ایک حقیقت ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Tendulkar Sahiwal: The CTD team has done something wrong or is guilty of it
Previous Post سانحہ ساہیوال : سی ٹی ڈی ٹیم نے کچھ غلط کیا نہ انکا کوئی قصور ہے
Next Post وزیراعلیٰ پنجاب عثمان نے درجنوں افراد کے حوالے سے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا
Chief Minister Punjab Usman issued an explosive order regarding dozens of people

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.