yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکا کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کا اسلحہ دینے کی منظوری

Yes 1 Webmaster April 7, 2015April 7, 2015 1 min read
Viper Hhelicopters
Share this:
Viper Hhelicopters
Viper Hhelicopters

کراچی (جیوڈیسک) امریکی اخبار’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کےفوجی سامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ تاہم ابھی کانگریس سے اس کی توثیق ہونا باقی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے 15 وائپر ہیلی کاپٹرز ،ایک ہزار ہل فائر میزائل اور دیگر امریکی اسلحہ خریدنے کی پاکستانی درخواست منظور کر تے ہوئے ہوئے کانگریس کو مطلع کردیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے دی گئی درخواست میں امریکی ساختہ حملہ آور ہیلی کاپٹرز، میزائل اور قبائلی علاقوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی کے لئے دیگر فوجی سازوسامان ہےجن کا تخمینہ ایک بلین ڈالرہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی کمپنیاں پاکستان کو ہتھیار فروخت کرنے کےلئے تین طرح کی رسہ کسی میں مصروف ہے ایک طرف روس اور چین ہے تو دوسری طرف ہمسایہ ملک بھارت کی بھی ناراضگی سے امریکا پہلو تہی کر رہا ہےاور بڑی اسلحہ درآمد مارکیٹ کو بچا نے کی کوشش میں ہے۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹیکسٹران کی بل آرمز کے تیار کردہ پندرہ AH-1Z وائپر ہیلی کاپٹرز، لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن کے ایک ہزار ہل فائر میزائل اور متعدد دیگر مواصلات اور تربیت کا دفاعی سامان کی درخواست کی ہے۔ کانگریس کو دیئے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق اس دفاعی سازوسامان کی مالیت 952 ملین امریکی ڈالر ہے۔

کسی بھی ملک کو فوجی اسلحے کی کسی بھی فروخت کےلئے کانگریس سے منظوری کی ضرورت ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی دفاعی سازوسامان کی فروخت کومعاہدے کو فان ملٹری سیل (غیر ملکی فوجی فروخت) کے تحت تیار کیا جائے گا۔ امریکی فوجی برآمدات کی نگرانی کرنے والے ادارے ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر اور ہتھیاروں کے نظام کی مجوزہ فروخت کا مقصد جنوبی ایشیا میں انسداد دہشت گردی اور انسداد بغاوت کی کارروائیوں کے خلاف پاکستانی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Journalist
Previous Post ایک دعائیہ تقریب
Next Post امریکا میں دہشت گردی کے٩٤ فی صد مقدمات جھوٹے ہیں
Terrorism

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.