yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے حکم نامے پر دستخط ،

Web Editor December 25, 2018 1 min read
US military withdrawal of signature withdrawal,
Share this:

شام (انٹرنیشنل ڈیسک) شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے حکم نامے پر دستخط کردیے گئے،، حکم نامے پر مستعفی وزیر دفاع جیمس میٹس نے دستخط کیے ،، آئندہ چند ہفتوں میں فوجیوں کی واپسی شروع ہوجائے گی اور اس مرحلے میں چند ہفتے لگیں گے،، شام میں سالوں سے جنگی صورتحال تھی ،،برطانوی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق وزارت دفاع کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ شام سے فوج کے انخلاء کے حکم نامے پر دستخط کیے جاچکے ہیں جب کہ ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ حکم نامے پر مستعفی وزیر دفاع جیمس میٹس نے دستخط کیے،، حکم نامے پر فوج کے شام سے انخلا کا شیڈول درج ہے تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں، البتہ بتایا جارہا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں فوجیوں کی واپسی شروع ہوجائے گی اور اس مرحلے میں چند ہفتے لگیں گے،، یاد رہے کہ 20 دسمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ویڈیو پیغام میں شام میں داعش کو شکست دینے اور فوج کی واپسی کا اعلان کیا تھا، ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم شام میں جنگ جیت چکے ہیں اور ہم نے دنیا کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم داعش کو بری طرح مارا،، امریکی صدر کے اعلان کے اگلے روز وزیر دفاع جیمس میٹس نے اپنا استعفیٰ صدر کو بھیجتے ہوئے ان کی کابینہ چھوڑنے کا اعلان کیا جس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے ان کی خدمات کو سراہا،، یاد رہے کہ 2014 میں امریکی صدر باراک اوباما نے پہلی مرتبہ داعش کے خلاف شام میں فضائی آپریشن شروع کیا اور 2015 کے اواخر میں اپنے 50 فوجی بھیج کر شامی خانہ جنگی میں باضابطہ طور پر حصہ لیا،،

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fake Monday attacked the mother of 4 daughters in abusive sexual abuse,
Previous Post شیخوپورہ: جعلی پیر نے 4 بیٹیوں کی ماں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، جعلی پیر کا شرمناک طریقہ واردات اس خبر میں جانیے
Next Post آپ کی فوج دنیا کی ایک بہترین فوج ہے آخر آپ اپنے فوجیوں کو کیا کھلاتے ہیں ؟
Your army is the best army in the world, what do you feed your soldiers?

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.