yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

امریکا:جارجیا،ورجینیاسےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی ہیلری جیت گئیں

Yesurdu March 2, 2016 1 min read
Share this:
US: Georgia, Hillary
US: Georgia, Hillary

واشنگٹن……امریکا میں صدارتی امیدواربننےکی خواہشمند ہیلری کلنٹن الباما،ٹینےسی،جارجیا اور ورجینیا سےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
کئی دیگرریاستوں میں بھی ان کی پوزیشن مضبوط ہےجبکہ ہیلری کے حریف برنی سینڈرزاپنی ریاست ورمانٹ سےڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی جیتنےمیں کامیاب رہے ہیں۔ایگزٹ پولز کےمطابق سپرٹیوزڈےکےموقع پراب یہ بات اہم نہیں ہے کہ ڈیموکریٹ پارٹی کی نامزدگی کون جیتےگابلکہ یہ بات اہم ہےکہ ہیلری کو برنی سینڈرز پر کس قدرزیادہ برتری حاصل ہوسکےگی۔امریکا میں صدارتی امیدوار بننےکے ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈٹرمپ الباما،میساچوسس،ٹینےسی،جارجیا اورورجینیاسےپارٹی نامزدگی جیتنے میں کامیاب رہے ہیں اور کئی گرریاستوں میں انکی پوزیشن مستحکم ہے۔تاہم ورمونٹ میں ٹرمپ کو حریفوں سےسخت مقابلے کاسامناہے۔ری پبلکن پارٹی میں یہ دن اس لحاظ سے اہم ہے کہ آج یہ طے ہوجائے گاکہ ڈونلڈٹرمپ صدارتی امیدوار بنے توفہرست میں دوسرے نمبرپرکون ری پبلکن لیڈران کےمقابل ہوگا۔ری پبلکن امیدواروں کی تعداد زیادہ ہونے کے سبب دوسری اورتیسری پوزیشن پرری پبلکن پارٹی کےامیدواروں کوسخت مقابلےکاسامناہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شمالی کوریا کو جوہری تجربے کی قیمت اداچکانا ہوگی، جنوبی کوریا
Next Post ایشیاءکپ:بنگلا دیش کیساتھ آج کا میچ پاکستان کیلئے ناک آؤٹ بن گیا

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.