counter easy hit

اردو کی پہلی مقبول شاعرہ ادا جعفری علالت کے بعد انتقال کر گئیں

Ada Jafri

Ada Jafri

کراچی (یس ڈیسک) ممتاز شاعرہ ادا جعفری 22 اگست 1924 کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بدایون میں پیدا ہوئیں۔ وہ اردو ادب کی پہلی مقبول خاتون شاعرہ تھیں۔

ادا جعفری کا پہلا شعری مجموعہ” میں ساز ڈھونڈتی رہی’’ 1950 میں شائع ہو، 1966 میں ‘‘ سحردرد’’ کے نام سے ادا جعفری کا دوسرا شعری مجموعہ شائع ہوا۔

ادا جعفری کو آدم جی ادبی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ حکومت پاکستان نے ادا جعفری کو ان کی ادبی خدمات پر تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا۔