yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پانی کی نصف مقدار سے چاول اگانے والی مشین تیار

MH Kazmi February 6, 2017 1 min read
Up to half the amount of water to grow rice machine
Share this:

قاہرہ: چاول کی کاشت کے لیے پانی کی بہت زیادہ مقدار درکار ہوتی ہے لیکن اب مصری سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین تیار کرلی ہے جو چاول کی فصل سے قبل زمین کو کچھ اس طرح تیار کرتی ہے کہ چاول اگانے کے لیے پانی کی ضرورت نصف اور کھاد کی ضرورت ایک چوتھائی رہ جاتی ہے۔

Up to half the amount of water to grow rice machine
Up to half the amount of water to grow rice machine

قاہرہ میں واقع ریگستانی تحقیقی مرکز کے نوجوان سائنسداں محمد السعید الجری نے یہ مشین بنائی ہے جس پر انہیں انٹرنیشنل کمیشن برائے آن اریگیشن اینڈ ڈرینیج ( آئی سی آئی ڈی) کی جانب سے سال 2016 کا ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔ اس سادہ مشین کو پانی اور مٹی کی ’’مینجمنٹ مشین‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو چاول کی فصلوں کو خودکار انداز میں زمین میں بوتی ہے۔ محمد السعید کے مطابق عموماً پانی کی 10 سے 15 سینٹی میٹر بلند سطح والی زمین پر چاول اگائے جاتے ہیں جس کے لیے پانی کی بڑی مقدار اور مصنوعی کھاد درکار ہوتی ہے، یہ مشین چلتے ہوئے زمین پر انگریزی حرف ’’وی‘‘ جیسی شکل کی محرابیں بناتی ہے جن کی گہرائی اور چوڑائی 20 سینٹی میٹر ہوتی ہے اور ان کے اندر مشین خودکار طور پر چاول کے بیج بوتی رہتی ہے۔ فصلوں کی خاص شکل کی بناء پر صرف ’’وی‘‘ شکل کی نالیوں ہی میں پانی دینا کافی ہوتا ہے جب کہ روایتی زراعت کے تحت چاول کی آبپاشی میں پورے کھیت کو بڑی مقدار میں پانی درکار ہوتا ہے جس کا بڑا حصہ ضائع ہوتا ہے۔  اس مشین کو مصر کے کئی علاقوں میں آزمایا گیا ہے اور اس کے بہترین نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ نہ صرف پانی کی ضرورت آدھی ہوئی بلکہ فصل کی پیداوار میں بھی 5 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ محمد السعید کے مطابق مشین کی قیمت 5 لاکھ روپے ہے لیکن اسے تجارتی پیمانے پر تیار کرنے کے لیے کئی اہم کام کرنے ہوں گے جن میں مزید آزمائشیں بھی شامل ہیں۔ پاکستان ہو، مصر ہو، بنگلا دیش ہو، چین ہو یا مصر، چاول کی فصلیں زراعت میں سب سے زیادہ پانی استعمال کرتی ہیں اور مصر میں دریائے نیل پر ایتھوپیا کے نئے ڈیم کے بعد پانی کی قلت مزید بڑھ جائے گی.

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Blackest hen of world black blood
Previous Post کالے خون والی دنیا کی سیاہ ترین مرغی
Next Post ہاکی اولمپئین عمران بٹ کا اعلان بغاوت
The rebellion announcement of the hockey Olympian Imran Butt

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.