counter easy hit

بریکنگ نیوز: پر اسرار اور نامعلوم خاتون پارلیمنٹ میں داخل ۔۔۔۔ اسلام آباد میں سیکورٹی اداروں اور ایجنسیوں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کی بوسیدہ سکیورٹی کے باعث ایک نامعلوم خاتون اچانک پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے جاری اجلاس میں داخل ہوگئی،جس کے بعد اجلاس میں شریک اعلیٰ افسران،سینیٹرز اور رکن قومی اسمبلی حیران رہ گئے گئے ۔ خاتون نے پارلیمنٹ ہاؤس کے کانسٹیٹیوشن روم میں جاری پی اے سی سب

نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف

کمیٹی کے اجلاس میں اچانک داخل ہوکر سینیٹر مشاہد حسین سید کا بازو جھڑک کر پوچھا کہ یہ کس کا اجلاس ہے ،جس پر کنوینئر کمیٹی شیری رحمان نے مضطرب حالت میں پوچھا یہ خاتون کون ہے اور سکیورٹی اہلکار کہاں ہیں۔ تاہم خاتون کو جب بتایا گیا کہ یہ سب کمیٹی پی اے سی کا اجلاس ہورہا ہے تو نامعلوم خاتون فوراً کمرہ سے باہر چلی گئی۔

unknown, female, entered, in, the, Parliament, House, and, Security, officials, got, worried

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website