counter easy hit

بڑا سیاسی تہلکہ : مسلم لیگ (ن) کی نامور خاتون سیاستدان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور (ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کو شدید دھچکا، اہم ترین خاتون رہنما نواز شریف کا ساتھ چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ مسلم لیگ (ن) کی سابقہ ایم پی اے شگفتہ شیخ نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

نک جب کمرے میں داخل ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر نک جونز کے بارے میں انتہائی رومانٹک انکشاف

تفصیلات کے مطابق شگفتہ شیخ نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما اور صوبائی وزیر اعجاز چودھری سے ملاقات کی اور حکمران جماعت میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ اعجاز چودھری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ماضی میں حکمرانوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا۔ انہوں نے سابقہ ن لیگی ایم پی اے شگفتہ شیخ کو تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

PMLN, MPA, LEFT, PMLN, AND, JOINS, PTI, BIGGEST, POLITICAL, NEWS, THIS, HOUR

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website