counter easy hit

ہم سب کو متحد ہو کر رہنا چاہیے، الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہم سب کو متحد ہو کر رہنا چاہیے۔

ایم کیوایم کے مرکز سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام دنیا کی بدلتی ہوئی صورتحال اور اتفاق بین المذاہب کے عنوان سے تقریب سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ فرماتےہیںکہ تمام لوگوں کافیصلہ قیامت کےدن کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ مساجد،مزارات ،عبادت گاہوں اور اب آرمی پبلک اسکول پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔