yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کتے اور بلے کی بے مثال دوستی

Web Editor April 9, 2018 1 min read
Unique friendliness of dogs and Cat
Share this:

امریکی خاندان کے پاس پرورش پانے والے ان جانوروں کو سوشل میڈیا اکائونٹ پر 30 ہزار افراد فالو کر چکے ہیں

Unique friendliness of dogs and Catامریکہ میں آج کل کتے اور بلے کی بے مثال دوستی کی دھوم مچی ہوئی ہے جس کے فالوورز کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ، ان کے مالکان سینتھیا بینیٹ اور آندرے سبلسکی کیلئے ان کی شہرت افسانوی ہے ۔سینتھیا اور آندرے ملے تو بوسٹن میں تھے لیکن نیو ہیمشائر اور ٹیکساس سے تعلق ہونے کے باعث ان کا کہنا ہے کہ وہ دونوں ہی قدرت سے پیار کرتے ہیں جنہیں قسمت شہر کی زندگی سے دور لے آئی ہے۔

انہوں نے بتایا گلی کے کتوں کی طرح پیدا ہونیوالے ہینری کو ریسکیو سنٹر سے لیا گیا تھا۔ چونکہ وہ اعلیٰ نسل کے کتوں کا مکسچر ہے اس لیے وہ ہائیکنگ اور طویل چہل قدمی آرام سے ہی کر لیتا ہے۔ ایک سال بعد سینتھیا کو خیال آیا کہ وہ ہینری کی بہت ساری تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر رہی ہے تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ ہینری کا خود کا اکاؤنٹ ہی بنا دیا جائے۔

انہیں اس اکاؤنٹ پر 30000 فالوورز حاصل کرنے کیلئے تین سال کا عرصہ لگا اور اس تعداد میں اس وقت بے پناہ اضافہ ہو گیا جب انہیں بلو نامی بلا ملا، سینتھیا اور آندرے دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں جنہیں ان کے مداح خوب پسند کرتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan will say after 2018, waiting for 2023: Maryam Nisar will not leave party: Captain (R) Safdar
Previous Post عمران الیکشن 2018 کے بعد کہیں گے 2023 کا انتظار ہے:مریم، نثار پارٹی نہیں چھوڑیں گے: کیپٹن (ر) صفدر
Next Post پرتگال میں مٹی کے مجسموں کی نمائش
Exhibition of soil statues in Portugal

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.