yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انڈر 19 ورلڈ کپ؛ پاکستان کی سری لنکا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی

Web Editor January 19, 2018 1 min read
Under 19 World Cup; Pakistan beat Sri Lanka and reached the Quarter Final
Share this:

وانگیری: انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

Under 19 World Cup; Pakistan beat Sri Lanka and reached the Quarter Finalپاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی، آئی لینڈرز کی پوری ٹیم 48.2 اوورز میں 188 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، جیہان دانیال 53 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، ایشن بندارا نے 37 رنز بنائے۔ سلیمان شفقات نے 3، شاہین شاہ آفریدی نے 2 جب کہ ارشد اقبال، محمد زید عالم اور حسان خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔ گرین شرٹس نے 189 رنز کا ہدف 43.3 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، علی زریاب آصف 59 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے، محمد زید عالم 28 اور محمد طہ 24 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے، کپتان حسن خان 24 اور محمد موسیٰ 23 رنز پر ناقابل شکست رہے۔ سری لنکا کے تھسارو رشمیکا نے 3، نیپون مالنگا، دھنن جیا لکشن، پراوین جیاوکراما اور سنتوش گوناتھلاکا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ علی زریاب مین آف دی میچ قرار پائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imitation animal with Goat, deer and 12 Singha
Previous Post بکرا، ہرن اور بارہ سنگھا کی مشابہت رکھنے والا جانور
Next Post قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع
National Assembly Session has been adjourned to meet again on Wednesday 10 A.M

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.