yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمرہ ویزے جاری نہ ہوسکے، زائرین کی رقم پھنسنے کا خدشہ

Web Editor September 25, 2017September 25, 2017 1 min read
Umrah visas could not be released, fear of stuck money of visitors
Share this:

کراچی: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ ویزوں کا اجرا شروع نہ ہوسکا، عمرہ زائرین نے ٹکٹیں بک کرالی ہیں زائرین کی بھاری رقم پھنسنے کا اندیشہ ہے، سعودی حکومت نے اپنی نئی پالیسی کے تحت محرم الحرام کے مہینے میں بھی عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا تھا توقع ہے کہ عمرہ ویزوں کا اجرا جلد شروع ہوجائے گا۔

Umrah visas could not be released, fear of stuck money of visitorsعمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند حضرات میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے کیونکہ سعودی حکومت کی جانب سے تاحال عمرہ ویزے جاری نہیں کیے گئے، دوسری جانب عمرہ زائرین نے مختلف ایئرلائنوں سے اپنی ٹکٹیں بک کرالیں ،ذرائع کے مطابق بعض عمرہ زائرین نے نان ریفنڈایبل ٹکٹ بھی حاصل کیے ہیں ذرائع کے مطابق سعودی حکومت حج وعمرہ کی خدمات فراہم کرنے والی نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کر رہی ہے جس کی وجہ سے رواں ماہ (محرم الحرام) میں عمرہ ویزوں کا اجرا شروع نہیں ہوسکا۔

سعودی حکومت نے اپنی آمدنی میں اضافے کیلیے محرم الحرام میں بھی عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا تھا موجودہ صورتحال کے پیش نظراگر عمرہ ویزوں کا عمل آئندہ چند دنوں میں شروع نہیں ہوا تو وہ عمرہ زائرین جنھوں نے ٹکٹ تک خرید لیے ہیں ان کیلیے مسائل پیدا ہوجائیں گے،واضح رہے کہ پاکستان سے ہرسال تقریباً دس لاکھ عمرہ زائرین سعودی عرب جاتے ہیں، زائرین کی زیادہ ترتعداد ربیع الاول، شعبان اور رمضان کے مہینوں میں سعودی عرب جاتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
We put our peace on terror to protect the world from terrorism, Pervez Khattak
Previous Post ہم نے دنیا کو دہشت گردی سے بچانے کیلیے اپنا امن داؤ پر لگا دیا، پرویزخٹک
Next Post بینظیر قتل، حکومت نے پراسیکیوٹر کو اپیل کی اجازت دیدی
Benazir murder, the government allowed the prosecutor to appeal

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.