yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل، چیمپئنز ٹرافی سے باہر

MH Kazmi May 22, 2017 1 min read
Umer Akmal failed in fitness test, out from Champions Trophy
Share this:

چیف سیلکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہوگئے اس لیے انہیں لندن سے واپس بلایا جارہا ہے ، ان کی جگہ چیمیئنز ٹرافی کے لیے حارث سہیل یا عمر امین کو بھیجا جائے گا۔

Umer Akmal failed in fitness test, out from Champions Trophy
Umer Akmal failed in fitness test, out from Champions Trophy

چیف سیلکٹر نے بتایا کہ عمر اکمل آسٹریلیا ٹور میں بھی فٹ نہیں تھے،انہیں اپنی فٹنس پر توجہ دینا ہوگی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے حارث سہیل اور عمر امین نے پاکستان کپ میں اچھا پرفارم کیا ہے ان میں سے کسی ایک کو چیمیئنز ٹرافی کے لیے انگلینڈ بھیجا جائے گا۔

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے روزنامہ جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے تصدیق کی تھی کہ کہ26سالہ عمر اکمل تین بار فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ انہیں واپس بھیجنا چاہتی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمراکمل بر منگھم میں پریکٹس سیشن کے دوران الگ تھلگ نظر آئے اور انہوں نے اپنے قریبی لوگوں سے کہا ہے کہ میرے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے۔

عمر اکمل کے غیر سنجیدہ رویے کے باعث ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی ان سےسخت نالاں تھے اور برمنگھم کے کیمپ میں کوچ نے عمر اکمل کو بیٹنگ بھی نہیں کروائی۔ ٹرینر گرانٹ لوڈن کی جانب سے لیا گیا فٹنس ٹیسٹ بھی عمر اکمل کلیئر نہ کرسکے تھے۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد عمر اکمل کی ٹیم انتظامیہ سے تلخ کلامی بھی ہوئی جس کے بعد ٹیم انتظامیہ نے انہیں پریکٹس سے روک دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Investment Bank of Middle East became broker of PSX
Previous Post مڈل ایسٹ کا انوسٹمنٹ بینک پی ایس ایکس کا بروکر بن گیا
Next Post اسلام آباد ایئرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
The currency smuggling attempt at Islamabad airport

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.