counter easy hit

علامہ اقبال نے عالم اسلام کی سوچ کا رخ بدل ڈالا ،عمر فاروق رانجھا

 Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین (بیوروچیف)شاعر مشرق کے کلام میں قرآن اور اسلامی تعلیمات کا عکس نظر آتا ہے ، علامہ اقبال صرف ہندوستانی مسلمانوں کے لیڈر نہیں تھے۔ان کا پیغام آفاقی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے پورے عالم اسلام کی سوچ کا رخ تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔علامہ اقبال نہ صرف ایک شاعر تھے بلکہ ایک عظیم فلاسفر بھی تھے۔ حضرت علامہ اقبال اسلام کے سچے شیدائی تھے اور اْ ن کی شاعری میں قرآن اور اسلام کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔