counter easy hit

بلاول بھٹو نے جیالوں میں نئی روح پھونک دی ،ساجد گوندل

sajid-nazir-gondalhaji-naved-ahmd-warich-e1450789987833سپین (بیوروچیف)پیپلزپارٹی ایک بارپھر ناقابل تسخیر سیاسی قوت بن کر ابھر ے گی، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو ذوالفقار بھٹو کے افکار ونظریات کے امین ہیں اور انہوں نے اپنی والدہ بینظیر بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بہت ہی قلیل وقت میں اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا لیا ہے