counter easy hit

بجٹ نے عوام کا بینڈ بجا دیا،عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)آئی ایم ایف برانڈبجٹ نے عوام کابینڈبجادیا ،عوام کے کندھوں پرمہنگائی کابوجھ ان کی قوت برداشت سے بہت زیادہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ نے آئی سی یومیں پڑی قوم پرمہنگائی کاڈرون بم گرادیا۔لوگ مزید پس جائیں گے اور ملک میں مہنگائی کاسیلاب اُ مڈآئے گا۔