counter easy hit

صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے،چوہدری محمد اعظم

Mohammad Azam

Mohammad Azam

پیرس(نمائندہ خصوصی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کو دوسال مکمل ہونے کے بعد بھی انصاف سے محروم ہیں۔ اب ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔مجبوراًسڑکوں پر آرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھاج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شہداکے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گےپیرس(نمائندہ خصوصی)سانحہ ماڈل ٹاؤن کو دوسال مکمل ہونے کے بعد بھی انصاف سے محروم ہیں۔ اب ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے۔مجبوراًسڑکوں پر آرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر ادارہ منھاج القر آن فرانس چوہدری محمد اعظم نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شہداکے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے