counter easy hit

باغ کی دونوں سیٹیں پیپلزپارٹی جیتے گی ، عمر فاروق رانجھا

Umar Ranjha

Umar Ranjha

سپین(بیورو چیف)پیپلز پارٹی حلقہ شرقی باغ سے بھاری اکثریت سے جیتے گی۔پیپلز پارٹی ایک سمندر کا نام ہے چند قطرے اگر نکل بھی جائیں تو پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پارٹیاں بدلنے کے اعلانات کرنے والے صرف ہار ڈلوانے کے شوقین ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے صدر عمر فاروق رانجھا نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ضلع باغ کی دونوں نشستیں میرٹ پر جیتے گی۔ سردار قمرالزمان نے باغ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ، ووٹ کی پرچی سے احسانات کا بدلہ چکائیں گے۔