counter easy hit

نواز شریف کومستعفی ہو جانا چاہئے،چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

Ch Gulzar Ahmed

Ch Gulzar Ahmed

پیرس(عمیر بیگ)بے روز گاری، کرپشن ،لوٹ مار میں ن لیگ کا کوئی سیاسی جماعت مقابلہ نہیں کر سکتی، پانامالیکس پر نواز شریف کومستعفی ہو جانا چاہئیان خیالات کا اظہار کو آرڈینیٹر تحریک انصاف فرانس چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، ان کا کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصافپورے ملک میں کلین سویپ کریگی جس کیلئے کارکنان متحد ہیں۔