counter easy hit

عمیر ٹریڈرز سے رات کی تاریکی مین دوکان کے تالے توڑ کر دوکان سے قیمتی موبائل اور 22ہزار کی نقدی چوری کر کے لے گئے

Umair broke

Umair broke

گجرات(انور شیخ سے )تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ محلہ سردار پور ہ میں عمیر ٹریڈرز سے رات کی تاریکی مین دوکان کے تالے توڑ کر دوکان سے قیمتی موبائل اور 22ہزار کی نقدی چوری کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا جس سے تاجروں مین تشویش کی لہر ڈور گئی ہے