yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

Web Editor May 15, 2018 1 min read
UK, France and Germany actively to save nuclear deal, stormy visit of Iranian Foreign Minister
Share this:

ماسکو / تہران: ایران جوہری ڈیل بچانے کے لیے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم ہوگئے اور لندن دورے پر آئےفرانسیسی وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ کیا۔

UK, France and Germany actively to save nuclear deal, stormy visit of Iranian Foreign Ministerایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام پرعالمی معاہدے کی حمایت اور یقین دہانیاں حاصل کرنے کے لیے ماسکو پہنچگئے۔ روس 2015 میں طے پانے والے اس معاہدے سے امریکا کی علیحدگی کے بعد اس کو برقرار رکھنے کی کوششوںکی قیادتکررہا ہے جس میں اسے یورپی یونین کا تعاون بھی حاصل ہے۔ ماسکو پہنچنے کے بعد ایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ان کے دورہ ماسکو کا مقصد متعلقہ ممالک سے یہ یقین دہانی حاصل کرنا ہے کہ امریکا کی اس معاہدے سے علیحدگی کے بعد بھی ایران کے مفادات کا تحفظ کیا جائے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کے کردار اور ایران کے ساتھ تعاون کو مثالی قرار دیا۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے جوہری پروگرام پر عالمی معاہدے کے تحفظ روس اور یورپی یونین کی ذمے داری ہے۔ قبل ازیں ایرانی وزیر خارجہ بیجنگ میں اپنے چینی ہم منصب سے بھی ایسی ہی ملاقات میں جوہری معاہدے پر چین کی حمایت حاصل کر چکے ہیں۔

جواد ظریف ماسکو کے بعد برسلز کا دورہ کریں گے، غیر ملکی دوروں کا مقصد ڈیل کے مستقبل کے لیے ایک واضح حکمت عملی تیار کرنا ہے۔ جبکہ روس کے بعد وہ برسلز جائیں گے۔ اتوار کو اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ اس ڈیل کے مستقبل کے لیے ایک واضح حکمت عملی تیار کی جا سکتی ہے جبکہ امریکی موقف ہے کہ تہران حکومت کے ساتھ ایک ایسی ڈیل ہونا چاہیے، جونہ صرف اس کی جوہری سرگرمیوں کو روکے بلکہ اس کے میزائل پروگرام پر بھی قدغن عائد کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The extra burden began to take Muhammad Amir fitness test
Previous Post اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا
Next Post مائنس نواز شریف، ن لیگ میں بڑی تبدیلی کا امکان
Minus Nawaz Sharif likely to make big change in the N League

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.