counter easy hit

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ؛نیپا ل کا بھارت کو جیت کیلئے 170رنز کا ہدف

U-19 World Cup,

U-19 World Cup,

میر پور…بنگلادیش میں جاری انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپا ل نے بھارت کو جیت کے لئے 170رنز کا ہدف دیا ہے۔میر پور میں جاری میچ میں بھارت انڈر 19 نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔سندیپ سونر کے 37 اور راج دیپ کے 35 رنز بناکر نمایاں رہے ۔پریم تمانا 29 رنز کے ساتھ ناٹ آوڑ رہے ۔نیپال نے مقررہ اوورز میں آٹھ وکٹ پر 169 رنز اسکور کئے۔بھارت کی جانب سے آویش خان نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ڈاگر اور واشنگٹن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں ۔