counter easy hit

انڈر19 ورلڈ کپ؛بھارت نے نیپال کو سات وکٹ سے ہرادیا

India beat Bangladesh

India beat Bangladesh

میرپور……بنگلادیش میں جاری انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے نیپال کو سات وکٹ سے ہرادیا۔
میر پور میں کھیلے گئے میچ می نیپال نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹ پر 169 رنز اسکو ر کئے ۔سندیپ سونر 37 اور راج دیپ 35 رنز بناکر نمایاں رہے ۔پریم تمانا 29 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔جواب میں بھارت نے ہدف 19 ویں اوورمیں تین وکٹ پر حاصل کرلیا۔ ریشب پنٹ نے صرف 24 گیندوں پر 78 رنز کی اننگز کھیلی ایشان کشن 52 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔دیگر میچز میں افغانستان نے کنیڈا کو چار وکٹ اور نیوزی لینڈ آئرلینڈ کو شکست دے دی ۔