yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹائیفائیڈ فیور

Web Editor October 23, 2018 1 min read
Typhoid Fare
Share this:

ٹائیفائڈ کا مرض ایک بیکٹیریا” سالمونیلاٹالیفی“ کے ذریعے پھیلتا ہے۔ٹائیفائڈ زیادہ تر بڑوں میں ہوتا ہے لیکن بچے بھی اس کا شکار ہوسکتے ہیں۔سالمونیلاٹالیفی کی چار مختلف اقسام سامنے آچکی ہیں جو مرض پھیلانے کاباعث بنتی ہیں۔یہ بیکٹیریا متاثرہ شخص سے صحت مند کے جسم تک خوراک کے ذریعے جراثیم کا اخراج ہوتا ہے جو مکھیوں یاگردہ غبار کے ذریعے ایک سے دوسری جگہ یا کھانے پینے کی اشیاء تک پہنچ کر انہیں آلودہ کردیتے ہیں۔یہی آلودہ خوراک کھانے سے جراثیم صحت مند شخص میں منتقل ہوجاتے ہیں بعض اوقات کسی علاقے میں سیوریج کی نالیاں خراب ہوں یاکسی باعث پینے کے پانی میں مل جائیں یاپھر پینے کے پانی کی سپلائی کسی طرح آلودہ ہوجائے تو یقینی طور پر جراثیم پھیلنے کا خطرہ ہے۔بازار میں ملنے والے کٹے ہوئے پھل ، گندے پانی دھلے پھل کھانے ، گردہ غبار سے آلودہ کھلے عام بکنے والے کھانے پینے کی اشیاء کے استعمال سے بھی بیکٹیریا سالمونیلا پھلتاہے۔ٹائیفائڈ کا مرض اکثر سرگرمیوں میں زیادہ ہوتا ہے کیونکہ اس موسم میں مکھیوں کی افزائش نسل زیادہ ہوتی ہے۔
آلودہ خوراک یاپانی کے استعمال سے بیکٹیریا انسانی جسم میں داخل ہوجاتاہے اور خصوصاکم قوت مدافعت والے افراد اس مرض کی زدمیں آجاتے ہیں۔جراثیم جسم میں داخل ہونے کے ایک سے تین ہفتے کے دوران مرض کی علامات ظاہر ہوجاتی ہیں۔ایک بیمار شخص اس وقت تک ٹائیفائڈ پھیلانے کا باعث بنارہتا ہے جب تک اس کے فضلے(پیشاپ پاخانے) میں بیکٹیریا سالمونیلا خارج ہوتا رہے زیادہ تر مریضوں میں علامات ظاہر ہونے کے چار سے پانچ دن میں فضلہ میں بیکٹیریا کا اخراج رُک جاتا ہے۔بعض افرادایسے بھی ہوتے ہیں جن میں مکمل صحت پانی نہ ہونے کے باعث مرض کچھ عرصہ بعد (معمولی علامات کے ساتھ) دوبارہ ظاہر ہوجاتا ہے ایسے افراد میں بظاہر صحت پانی کے بعد بھی بیکٹیریا سالمونیلا موجود رہتے ہیں اور مرض کا عث بن سکتے ہیں ایسے افراد کو (کیرئیر) کہاجاتاہے۔
علامات ٹائیفائڈ بخار کی علامات دوسے تین ہفتے جاری رہ سکتی ہیں۔علاج نہ ہونے پردوانیہ چار ہفتے تک بھی چلتاہے۔ ابتدا میں مریض کمزوری اور تھکن محسوس کرتاہے جسم گرم رہتا ہے اور ہلکا بخار شروع ہوجاتا ہے۔بھوک کم ہوجاتی ہے تقریباَ 25فیصد مریضوں میں ناک سے کون یاتکسیر بہتی ہے، اکثر پیٹ میں درد کی شکایات کرتے ہیں چھ سے سات دن میں بخار انتہائی سطح تک بڑھ جاتا ہے اور بخارایک سوچار ایک سوتین تک پہنچ جاتا ہے۔
تشخیص۔ٹائیفائڈ کی فوری تشخیص علامات کی بنیاد پر کی جاتی ہے تاکہ جلد علاج شروع کیا جائے ۔ البتہ خون ، پاخانے کی لیبارٹری ٹیسٹ کے ذریعے حمتی تشخیص کی جاتی ہے۔
علاج۔ مریض کی کیفیت کے مطابق مکمل علاج کیا جاتا ہے۔اینٹی بائیوٹک کا استعمال لازمی ہے جس میں اور شامل ہیں بغیر علاج یایروقت علاج نہ ہونے پر اس سے تیس فیصد اموات ہوسکتی ہے۔
ویکسین۔ٹائیفائڈ سے بچاؤ کے لیے دومنظور شدہ ویکسین موجود ہیں۔اسی باعث بہتر یہی ہے کہ دوسال بعد انجکشن ویکسین دوبارہ لیاجائے۔
احتیاط۔ کھانے سے پہلے رفع حاجت کے بعد اچھی طرح ہاتھ دھویں۔سیوریج اور پانی کی فراہمی کی پائپ لائن کوچیک کرواتے رہیں۔مریض کے استعمال کے برتن کپڑے سے اچھی طرح دھویں اوردھوپ میں سکھائیں۔گھر اور علاقے میں صفائی رکھیں۔کھانے کی اشیاء ڈھانپ کررکھیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post پنیر کے فائدے
Next Post شربتِ بادام کے فائدے
Alcoholic Almonds Benefits

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.