counter easy hit

نیشنل ایکشن پلان کے دو برس، خامیاں کہاں کہاں؟

Two-year of National Action Plan, where errors?

Two-year of National Action Plan, where errors?

آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کے واقعے اور اسکے بعد نیشنل ایکشن پلان کو تیار ہوئے کم و بیش 2 سال ہوگئے، ان برسوں میں نیشنل ایکشن پلان پر کیا کیا عملدرآمد ہوا اور خامیاں کہاں کہاں سے سامنے آئیں۔

نیشنل ایکشن پلان کے بیسنکات تھے ،پلان کی نگرانی کی ذمہ داری وزارت داخلہ کے پاس تھی ، حکومت کو اطمینا ن نہ ہوا تو نگرانی نیشنل سیکورٹی ایڈوائرز کو بھی سونپی گئی، مگر نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہو سکا نہ دہشت گردی کا مکمل طور پر قلع قمع کیا جاسکا۔ماہرین کہتے ہیں کہ ملک میں سول ملٹری تعلقات میں عدم استحکام نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کی راہ میں ایک رکاوٹ ہے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت نیکٹا مکمل طور پر متحرک ہوا نہ پورے ملک میں پلان یکساں طور پر نافذ کیا جاسکا۔
دو سال کے دوران شمالی وزیرستان و کراچی میں مختلف آپریشنز بھی ہوئے، جن میں کچھ کامیابیاں بھی ہوئیں مگر نیشنل ایکشن پلان کے اہداف مکمل طور پر حاصل نہ ہوسکے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website