yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صوابی تھانہ آئی ڈی ایس گدون پولیس کی کاروائی کے دوران لاکھوں روپوں مالیت کے مویشی چوری کرنے والا 2رکنی چور گروہ گرفتار

Web Editor May 9, 2018 1 min read
Two members thief gang arrested to thief worth of millions of rupees livestock during action of police station IDS Gadoon Swabi
Share this:

صوابی تھانہ آئی ڈی ایس گدون پولیس کی کاروائی کے دوران لاکھوں روپوں مالیت کے مویشی چوری کرنے والا 2رکنی چور گروہ گرفتار۔
Two members thief gang arrested to thief worth of millions of rupees livestock during action of police station IDS Gadoon Swabiصوابی (اصغر علی مبارک) پولیس کا مویشی چور گروہ کیخلاف بھر پور کاروائی۔ لاکھوں روپوں مالیت کی آسٹریلین نسل گائے چوری کرنے والے گرو ہ کو دھر لیا گیا۔ مویشی برآمد دو ملزمان گرفتار اہلیان علاقہ گدون کا پولیس کی فوری کاروائی پر اظہار اطمینان جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے اور شہر میں امن وامان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے منشیات جیسے گھناونے دھندے کو جڑ سے ختم کریں گے تا کہ معاشرے میں اس برائی کے پھیلنے کو روکا جاسکے، ایس ایچ او آئی ڈی ایس گدون شفیق احمد

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مدعی مسمی عمر گل نے تھانہ آئی ڈی ایس میں اپنے گائے چوری کرنے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے کہا کہ میں نے 2راس قیمتی گائے اصل نسل کے اسٹریلین پال رکھے تھے،گائے کو چارہ ڈال کر اپنے گھر واپس چلا گیا،صبح ہوتے ہی دیکھا تو میرے گائے کسی نامعلوم ملزم/ملزمان نے رات کے وقت سرقہ کرکے لے گئے ہیں، مدعی کی رپورٹ پر ڈی پی او صوابی سہیل خالد نے ڈی ایس پی ٹوپی حیدر خان ایس ایچ او آئی ڈی ایس گدون شفیق احمد، اے ایس آئی صدام علی پر مشتمل ٹیم بنا کر مویشی برآمد کرنے،اور ملزمان کی گرفتاری کا ہدف دیا گیاجس پر ڈی ایس پی سرکل ٹوپی حیدر خان کی قیادت میں ایس ایچ او آئی ڈی ایس گدون شفیق احمد نے نامعلوم چور ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کی،جبکہ مدعی کی نشاندہی پر اور علاقہ میں پتہ براری و جدید سائنسی خطوط پر استوار تفتیش سے آخر کا چور گروہ تک رسائی حاصل کی جس پرزیر نگرانی ایس ایچ او آئی ڈی ایس گدون شفیق احمد سمیت اے ایس آئی صدام علی اور دیگر نفری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان وقار علی شاہ ولد سید بادشاہ اور عباس خان ولد مسلم ساکنان گندف کو گرفتار کرکے دوران تفتیش ملزمان سے سرقہ شدہ گائے برآمد کی گئی۔
دوران تفتیش ملزمان وقار علی شاہ اور عباس خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے دو راس گائے رات کے وقت پک اپ نمبری ایف ڈی ایم-6699 میں لے گئے تھے جبکہ تیسرے ساتھی عبدالوحید ولد محمد رزاق سکنہ گندف نا م اگل دئیے جس کی گرفتاری کی سر توڑ کوشش جاری ہیں

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Previous Post DHQ ہسپتال میں گزشتہ ایک سال سے جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے چلڈرن وارڈ میں بچوں کے لیے بیڈ نایاب ہو گے
Next Post چیف جسٹس نے وکلا کی جعلی ڈگریوں کا از خود نوٹس لے لیا
Chief Justice took self notice of lawyer's fake degrees

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.