counter easy hit

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دشمنی کاشاخسانہ ہوسکتی ہے۔

Two brothers were killed by unknown persons firing in Bannuپولیس کے مطابق تحصیل گلی میں دو بھائی کسی کام کے لیے اپنے گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ لاشوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔