yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹی وی ڈرامہ عوامی شعور اجاگر کرنے کیلیے بہترین پلیٹ فارم ہے، نادیہ جمیل

MH Kazmi August 23, 2017August 23, 2017 1 min read
TV play is the best platform for highlighting public awareness, Nadia Jamil
Share this:

کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ڈرامہ ایسی صنف ہے جس کے ذریعہ آپ سنجیدہ بات کو بھی آسان انداز میں پیش کردیتے ہیں تاکہ عوام میں شعور و آگاہی فروغ پائے۔

TV play is the best platform for highlighting public awareness, Nadia Jamil
TV play is the best platform for highlighting public awareness, Nadia Jamil

’’گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ایک عرصے بعد ڈرامہ ’’مجھے جینے دو‘‘ میں واپسی کررہی ہوںجس کی بنیادی وجہ اس ڈرامہ کا موضوع ہے، اس میں ہمارے معاشرے کی تلخ حقیقت کو سامنے لایا گیا ہے، جس کے بارے میں ہم بات کرتے ہیں تاہم اس کے حل کی بات نہیں کرتے۔ انجلین ملک نے ڈرامہ کی ہدایات دی ہیں جبکہ اس کی کاسٹ میں نادیہ جمیل، ہانیہ عامر، گوہر رشید، سرمد کھوسٹ، خالد بٹ و دیگر شامل ہیں، ڈرامہ کی کہانی شاہد نظامی نے لکھی ہے۔

اداکارہ نے بتایا کہ یہ ڈرامہ سماجی مسئلہ، بچوں کی شادی پر مبنی ہے جو کہ ہمارے معاشرے کی ایک کڑوی حقیقت ہے، یہ کوئی نیا موضوع نہیں اس سے پہلے بھی کئی بار اس موضوع کو اسکرین پر لایا گیا ہے لیکن کم نے ہی مسئلے کے ساتھ حل پیش کیا۔ یہ ڈرامہ نہ صرف اس مسئلہ کی نشاندہی کرے گا بلکہ اس کے حل اور نتائج کی جانب بھی توجہ مبذول کروائے گا جیسے کہ چائلڈ میرج ایکٹ موجود ہے لیکن لوگوں کو اپنے حقوق کے بارے میں نہیں معلوم۔ نادیہ نے کہا کہ ہم برائی کا سامنا نہیں کرنا چاہتا، یہ ڈرامہ دیکھنے والوں کو بے چین کردے گا۔ یہ ڈرامہ جان ہاپکنز کے تحت پروڈیوس کیا جارہا ہے۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ اس ڈرامہ کے ذریعہ اگر چند فیصد لوگوں میں بھی شعور بیدار ہوا تو ان کا مقصد پورا ہوجائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Record business canvas of old movies will be displayed again
Previous Post ریکارڈ بزنس کرنیوالی پرانی فلموں کی دوبارہ نمائش کی جائے گی
Next Post اسلام آباد کے سستا بازار میں آتشزدگی، کئی دکانیں جل کر خاکستر
Burning in Islamabad's cheapest market, many shops burnt to ash

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.