counter easy hit

عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل۔۔۔’’ ٹرمپ یہ کام کریں گے تو ہم امریکہ پر۔۔۔۔‘‘ ترک صدر طیب اردگا ن نے دو ٹوک اعلان کر دیا، پوری دنیا ہل کر رہ گئی

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے واضح کیا ہے کہ روس سے خریدے جانے والے میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 400 اور نیچرل گیس پائپ لائن کے حوالے سے امریکی پابندیوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی کانگریس نے روس سے ایس 400 میزائل ڈیفنس سسٹم اور

بارات تاخیر سے آنے کی سزا ۔۔۔۔۔۔ دلہن نے حیران کن فیصلہ کر لیا

 

ترک سٹریم پائپ لائن بچھانے کے اقدام کو روکنے کیلئے ترکی پر نئی معاشی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اردگان سے پابندیوں کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ایس 400 کی خریداری کا معاہدہ پہلے ہی ہوچکا ہے اور اب امریکہ کہہ رہا ہے کہ ہم اس حوالے سے پابندیاں عائد کریں گے، یہ ہمارے حقوق کی کھلم کھلا پامالی ہے، اس کے جواب میں ہم خود بھی امریکہ پر پابندیاں عائدکردیں گے۔پہلے امریکہ کہتا تھا کہ وہ ایس 400 پر پابندی لگائے گا اور اب انہوں نے گیس پائپ لائن پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی ایک ایسا ملک نہیں ہے جو اس قسم کی پابندیوں پر خاموشی اختیار کرلے، ہم ان پابندیوں کا بھرپور جواب دیں گے۔‘ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق سینئر صحافی سلمان غنی نے کہاہے کہ موجودہ صورتحال پیدا ہونے کی ذمہ دارحکومتی ٹیم ہے ، ہمار ے وفاقی وزیر قانون اپنے دوموکلوں کو غدار قراردلواچکے ہیں، عمران خان نے سنگین غداری کیس کیلئے رائے عامہ بنائی تھی کہ ہم اقتدارمیں آکر اس کیس کوچلائیں گے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگوکرتے ہوئے سلمان غنی نے کہا کہ دسمبر 2007کو ایمرجنسی لگی ہے ، آئین ٹوٹا ہے اور ججز اندر گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جج صاحب نے جو کچھ کیاہے ، یہ دود ھ میں مینگنیاں ڈالنے والی بات ہے ،نہ اسلام اس کی اجازت دیتا ہے اورنہ آئین میں اس کی اجازت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس تاریخی فیصلے پر ایک پیرے میں جس طرح اثر انداز ہونے کی کوشش کی ہے ، یہ معاملہ آگے چلے گااورسپریم کورٹ اس کوختم کردے گی۔سلمان غنی کاکہناتھا کہ موجودہ صورتحال پیدا ہونے کی ذمہ دارحکومتی ٹیم ہے ، ہمار ے وفاقی وزیر قانون اپنے دوموکلوں کو غدار قراردلواچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے سنگین غداری کیس کیلئے رائے عامہ بنائی تھی کہ ہم اقتدارمیں آکر اس کیس کوچلائیں گے، ہم اس کے متحمل نہیں ہوسکتے کہ فوج پر کوئی حرف آئے ، اس وقت ہمارادشمن منہ کھول کر کھڑا ہے اوردوسری طرف ہمارا انصاف کاادارہ ہے ، چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کوخراج تحسین پیش کیا جاناچاہئے کہ ان کی جانب سے انصاف کی رفتار کوتیز کیاگیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت وزیراعظم عمران خان کو ریاستی اداروں کی عزت و تکریم برقرار رکھنے کیلئے کوئی کردار ادا کرناچاہئے ۔

Turkish, president, Tayab erdgon, threaten, Donald Trum, if, they, go,against, him

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website